ڈیجیٹل والدین کے ماہرین  کی مدد سے والدین زون کے ساتھ شراکت میں ٹیلی نا ر گروپ کی طرف سے بچوں، خاندانوں اور اسکولوں کے لئے ڈیجیٹل دنیا  کانصاب تیار کیا گیا ہے-

ٹیلی نار

ٹیلی نار گروپ اسکینڈنویہ اور ایشیا بھر میں ایک معروف ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ہے۔

ہم ذمہ دار کاروباری طرز عملسے اپنا کام سرانجام دیتے ہیں اور معاشرے کو بااختیار بنانے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ ہماری کوششوں میں اس امتیاز کو حاصل کرنے لیے یونائیٹڈ نیشن کے پائیدار ترقی کے مقصد# 10 پر عمل پیرا ہونا ہے  جس  کانصب العین ہے عدم مساوات کو کم کرنا-

 160     سال سے زائد عرصے تک مواصلات ٹیلی نار کا  دائرہ کار رہا ہے     اور اپنے کسٹمر کو ہمیشہ رابطے میں رکھنا   ہمارا  سب سے اہم مقصد  رہا ہے ۔ ہم کمزور گروپوں کی حفاظت اور ان کےرابطوں کے فوائد کو زیادہ سے زیادہ کرنے میں مدد کے لئے بھی پُر عزم ہیں۔

تجربہ کار شراکت داروں کے ساتھ مل کر ہم بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ ساتھ اساتذہ اور نگہداشت کرنے والوں   کے درمیان مواصلات کی خدمات کے محفوظ استعمال کو فروغ دینے میں ایک فعال کردار ادا کرتے ہیں۔ کلیدی ترجیحات میں  سائیبر ایذارسانی کو روکنا اور آن لائین ماحول کو  نوجوان لوگوں کے لیے محفوظ بنانا شامل ہیں۔ ٹیلی نار اوسلو سٹاک ایکسچینج ٹی ای ایل  کے تحت فہرست میں شامل ہے۔ مزید  معلومات کے لیے www.telenor.com  دیکھیں۔

Parent Zone

Parent Zone ڈیجیٹل خاندان کی زندگی کے ماہرین ہیں۔ وہ والدین  بچوں اور دنیا بھر میں اسکولوں کو مدد اور معلومات فراہم کرتے ہیں، خاندانوں کو محفوظ طریقے سے اور اعتماد سے انٹرنیٹ کو  استعمال کرنے میں مدد  کرتے ہیں۔ وہ باقاعد گی سے والدین، اسکولوں، حکومتوں اور کاروباری اداروں کے ساتھ کام کرتے ہیں، بچوں اور خاندانوں پر ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی کے اثرات کی روک تھام کرتے ہیں۔

بچوں کے لئے سیکھنے کے وسائل پیدا کرنے میں ان کے تجربے اور مہارت کا استعمال کرتے ہوئے والدین زون نے ٹیلی نار کے لئے خاص طور پر ڈیجیٹل دنیا  کانصاب  بشمول گیمیں اور دیگر وسائل کے تیار کیا  ہے۔

 www.parentzone.org.uk دیکھیںیا ای میل کریں  info@parentzone.org.uk