یہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ورک شیٹس  سیکھنے کے عمل کے ہر پہلو کا احاطہ کرتی ہیں جیسے کہ آن لائن حُسن سلوک  ، آن لائین محفوظ رہنا ، اور اگر آن لائین کچھ غلط ہو جائے تو  اس پر قابو پانا –

خود ہدایتی نصاب کے حصے کے طور پر، یہ وسائل گھر میں یا کلاس روم کی ترتیب میں دونوں جگہ استعمال کرنے کے لئے موزوں ہیں۔ اس میں  شناخت کرنے، سمجھنے اور تشخیص کے لیےتین سطحوں کی الگ الگ ورک شیٹس موجود ہیں۔ یہ بچوں کو ترقی دینے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ لائبریری میں کلیدی الفاظ اور اہم معلومات شامل ہیں اور یہاں تک کہ طالب علموں کو ان کی تعلیم کے ذریعہ رہنمائی   اور معاونت فراہم کرنے کے لئے اضافی چیلنجز بھی موجود ہیں۔

سب کچھ ڈاؤن لوڈ کریں

کیا آپ سبھی ورک شیٹوں کو پرنٹ کرنا چاہتے ہیں یا انہیں  محفوظ کرنا  چاہتے ہیں تاکہ اپ ان کو بعد میں آف لائین بھی استعمال کر سکیں؟ تمام وسائل کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ذیل میں بٹن پر کلک کریں۔

درجہ اوّل

1
درجہ اوّل : ڈیجیٹل دنیا کو سمجھنا

سیکھنے کا مقصد۔ ڈیجیٹل دنیا کے مختلف پہلووں کو سمجھنا

Safe 1
درجہ اوّل : آن لائین محفوظ رہنا

سیکھنے کا مقصد: آن لائین محفوظ اور خطر ناک پیغام کی شناخت کرنے کے قابل ہونا

Digital Citizen 1
درجہ اوّل : آن لائین حسنِ سلوک

سیکھنے کا مقصد۔ آن لائین اچھے اور برے پیغامات کو پہچاننے کے قابل ہونا

Recovery 1
درجہ اوّل : جب آن لائین چیزیں غلط ہو جائیں تو ان کو کیسے ٹھیک کیا جائے

سیکھنے کا مقصد آن لائین مختلف غلطیوں اور مسائل کی شناخت اور ان کو مختلف پہلووں سے بحال کرنے کے قابل ہونا

درجہ دوئم

2
درجہ دوئم : ڈیجیٹل دنیا کو سمجھنا

سیکھنے کا مقصد۔ ڈیجیٹل دنیا کے مختلف پہلووں کو سمجھنا

Safe 2
درجہ دوئم : آن لائین محفوظ رہنا

سیکھنے کا مقصد: جعلی خبروں کا تعرف حاصل کرنا اور یہ سجھنا کہ کسی آن لائین نا قابلِ اعتبارچیز کو کیسے جاننا ہے

Digital Citizen 2
درجہ دوئم : آن لائین حسنِ سلوک

سیکھنے کا مقصد: یہ سمجھنے کے قابل ہونا کہ کس وقت آن لائین رویہ اچھا ہے اور کس وقت اچھا نہیں ہے

Recovery 2
درجہ دوئم : جب آن لائین چیزیں غلط ہو جائیں تو ان کو کیسے ٹھیک کیا جائے

سیکھنے کا مقصد آن لائین مختلف غلطیوں اور مسائل کی شناخت اور ان کو مختلف پہلووں سے بحال کرنے کے قابل ہونا

درجہ سوئم

3
درجہ سوئم : ڈیجیٹل دنیا کو سمجھنا

سیکھنے کا مقصد۔ ڈیجیٹل دنیا کے مختلف پہلووں کو سمجھنا

Safe 3
درجہ سوئم : آن لائین محفوظ رہنا

سیکھنے کے مقاصد : یہ اندازہ لگانا کہ آیا آن لائین کچھ محفوظ ہے یا نہیں اگر ہے تو کیوں ہے۔ آن لائین دھوکہ دہی کا تعرف حاصل کرنا

Digital Citizen 3
درجہ سوئم : آن لائین حسنِ سلوک

سیکھنے کا مقصد: آن لائین رویے کا اندازہ کر سکیں اور یہ فیصلہ کر سکیں کہ یہ نا مہربان رویہ کیوں اور کیسے ہے

Recovery 3
درجہ سوئم : جب آن لائین چیزیں غلط ہو جائیں تو ان کو کیسے ٹھیک کیا جائے

سیکھنے کے مقاصد : مخصوص آن لائن مسائل اور غلطیوں سے بازیاب ہونے کا بہترین طریقے کا اندازہ کرنے کے قابل ہونا

والدین

Parents Quiz
ڈیجیٹل دنیا کو سمجھنا: والدین کے لیے سوالات

ڈیجیٹل دنیا کے مختلف پہلوؤں کو سمجھنے کے لئے والدین کے لیےسوالات۔