اپنے  بچوں کو یہ سکھانے کے لیے ڈیجی ورلڈ میں آئیں کہ کس طرح محفوظ رہا جا سکتا ہے کس طرح مہربان بنا جا سکتا ہے اور اگر کچھ غلط ہو جائے تو کس طرح اسےٹھیک کیا جاسکتا ۔اگر آپ سوالات حل کر سکتے ہیں تو تمام بیج حاصل کریں اور اپنے دوستوں کی مدد  بھی کریں اور وہ پھر آپ اپنے ذاتی دیجیٹل دنیا کے سرٹیفیکیٹ جیت پائیں گے-